کیا فرعون کی ممی محفوظ ہے؟

پیارے بھائی فرعون موسی کے بارے میں فرمان الہی ہے کہ:۔ فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً ۚ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ آيَاتِنَا لَغَافِلُونَ ۔ آج ہم تمہارے اس بدن کو بچا لیں گے تاکہ وہ تمہارے بعد میں آنے والوں کے لیے نشانی بنے۔ بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔ (یونس 10:92) … Continue reading کیا فرعون کی ممی محفوظ ہے؟