کیا وجہ ہے کہ مسلم تاریخ میں لونڈیوں کو کثرت سے سیکس کے لئے استعمال کیا گیا؟

یہ بھی مسلم تاریخ کا ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ ان کے ہاں جب دین سے انحراف پیدا ہوا تو ان کے بادشاہ عیاشی کی طرف مائل ہوتے چلے گئے۔ اس عیاشی کا ایک پہلو یہ ہے کہ انہوں نے حرم تعمیر کرنا شروع کر دیے۔ یہ سلسلہ صرف ان بادشاہوں تک ہی محدود … Continue reading کیا وجہ ہے کہ مسلم تاریخ میں لونڈیوں کو کثرت سے سیکس کے لئے استعمال کیا گیا؟