گھریلو جھگڑے اور احساس کمتری

سوال: السلام علیکم! مبشر بھائی کیا حال ہے؟ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔ مبشر بھائی! میں احساس کمتری کا بہت زیادہ شکار ہوں۔ میرے والد بہت سخت مزاج کے ہیں۔ ہر وقت ڈانٹنا ، گالیاں دینا، بلاوجہ روک ٹوک کرنا ان کا معمول ہے۔ میرے بھائی اور سسٹر اس احساس کمتری کا شکار ہیں۔ … Continue reading گھریلو جھگڑے اور احساس کمتری