یاجوج و ماجوج کون ہیں اور ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو روکنے لیے دیوار کہاں فٹ کی تھی؟

سوال: قرآن میں یاجوج و ماجوج کا ذکر ہے کہ وہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہیں۔ اس کے بارے میں بتائیے؟ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان جواب: یاجوج ماجوج سیدنا نوح علیہ السلام کے بیٹے یافث کی اولاد کو کہتے ہیں جو سنٹرل ایشیا میں آباد ہوئی۔ یہاں سے یہ لوگ مشرق میں چین، کوریا، جاپان … Continue reading یاجوج و ماجوج کون ہیں اور ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو روکنے لیے دیوار کہاں فٹ کی تھی؟