اللہ تعالی کے نام کا ادب

سوال: اللہ کا پورا نام تو لوگ بولتے ہیں، مجھے وہ پورا لفظ بتا دیجیے۔ جیسے کہ پیارے نبی حضرت محمد کے نام نامی کے ساتھ “صلی اللہ علیہ وسلم ” پڑھتے ہیں۔ مجھے اللہ کے نام کے ساتھ جو بولتے ہیں، اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ ہم لوگ اللہ کو تم یا تو … Continue reading اللہ تعالی کے نام کا ادب