امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر محدثین کی جرح

سوال: السلام علیکم۔ بھائی صاحب میں آپ کو کچھ اٹیچ منٹ بھیج رہا ہوں،  جن میں امام  ابوحنیفہ پر جرح کی گئی ہے۔ برائے مہربانی ذرا یہ تصدیق کروا دیں کہ یہ جرح صحیح ہے یا غلط؟ طاہر علی خان، کراچی، پاکستان جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ امام ابوحنیفہ کے بارے میں مناسب ہو گا کہ جرح … Continue reading امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر محدثین کی جرح