انکار حدیث اور درایت کے اصول

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری ایک منکر حدیث عالم سے گفتگو ہوئی جنہوں نے اپنے نقطہ نظر کے حق میں یہ حدیث پیش کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا۔ ان کا کہنا یہ تھا کہ یہ حدیث قرآن کے خلاف ہونے کی وجہ سے غلط ہے۔ آپ اس بارے میں … Continue reading انکار حدیث اور درایت کے اصول