اونٹ کا پیشاب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک حدیث میں آتا ہے کہ ایک قبیلے کے لوگ بیمار ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آپ لوگ اونٹنی کا دودھ اور پیشاب پئیں۔ پیشاب ایک ناپاک چیز ہے اور قرآن کے مطابق ناپاک اشیاء کو استعمال کرنا منع ہے۔ کچھ لوگ اس … Continue reading اونٹ کا پیشاب