ترجمہ قرآن کی حدود اور قواعد و ضوابط

مبشر بھائی۔ عام طور پر لفظ البر کا ترجمہ ہم اردو میں نیکی کرتے ہیں۔ ایک مفسر کے ترجمے میں دیکھا کہ انہوں نے  آیت  لیس البر ان تولوا وجوھکم میں ترجمے میں اس کا ترجمہ وفاداری کیا ہے۔  ہم ترجمہ کرتے ہیں: “نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو لیکن … Continue reading ترجمہ قرآن کی حدود اور قواعد و ضوابط