سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی کردار کشی پر مبنی غلط روایات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر نذیر بھائی ایک فائل بھیج رہا ہوں۔ 42 چھوٹے سائز کے صفحات کا مضمون ہے۔ صحیح بخاری کے ایک راوی سے متعلق قصہ ہے۔ اصل قصہ مجھے کسی حد تک یوں سمجھ میں آیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ کے زمانے میں ایک صحابی مغیرہ بن … Continue reading سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی کردار کشی پر مبنی غلط روایات