صحیح لذاتہ اور لغیرۃ میں فرق

السلام علیکم سوال نمبر١ –      لذاتہ اور لغیرہ کا لفظی مطلب کیا ھے؟ سوال نمبر٢  -صحیح لذاتہ اور  صحیح لغیرہ میں کیا فرق ھے؟ جاوید اختر قطر وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لذاتہ کا مطلب ہے اپنی وجہ سے یا اپنی بنیاد پر۔ لغیرہ کا مطلب ہے کسی اور کی بنیاد پر۔ وہ حدیث جو اپنی ہی سند … Continue reading صحیح لذاتہ اور لغیرۃ میں فرق