ملکہ سبا کس چیز سے متاثر ہو کر ایمان لائیں؟

السلام علیکم مبشر بھائی میں نے آج جی میل پر اپنا اکاونٹ بنا لیا ہے۔ یہ سوال مطالعہ قرآن کے سلسلہ میں ہے۔  سورۃ النمل اور سورۃ سبا میں بیان کردہ تفصیلات کے مطابق ملکہ سبا نے جو طرز عمل حضرت سلیمان علیہ سلام کا دیکھا تو وہ ان کو بادشاہوں والا نہ لگا اور اسی … Continue reading ملکہ سبا کس چیز سے متاثر ہو کر ایمان لائیں؟