تواتر اور خبر واحد میں کیا  فرق ہے؟

سوال: اکثر اوقات دینی لٹریچر میں یہ کہا جاتا ہے کہ فلاں چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تواتر سے ثابت ہے اور فلاں بات خبر واحد ہے۔  تواتر اور خبر واحد میں کیا فرق ہے اور ان دونوں اصطلاحات کا کیا مطلب ہے؟ جواب:  یہ دونوں اصطلاحات دین کی نہیں بلکہ علم تاریخ کی … Continue reading تواتر اور خبر واحد میں کیا  فرق ہے؟