سورۃ توبہ سے پہلے بسم اللہ کیوں نہیں لکھی جاتی؟

سوال:  قرآن مجید کی ہر سورت سے پہلے بسم اللہ لکھی جاتی ہے؟ سورہ  توبہ سے پہلے ایسا کیوں نہیں کیا جاتا؟ جواب:   سورہ توبہ کا موضوع اللہ تعالیٰ کا عرب کے مشرکین اور یہود و نصاریٰ پر عذاب ہے۔ اس کو آپ ایسا سمجھ لیجئے کہ قوم نوح اور عاد و ثمود وغیرہ پر اللہ تعالیٰ کا … Continue reading سورۃ توبہ سے پہلے بسم اللہ کیوں نہیں لکھی جاتی؟