قرآن مجید میں کچھ آیات منسوخ کیوں ہیں؟

سوال: پیارے بھائی! السلام علیکم۔ میں نے غلامی سے متعلق آپ کی کتاب کا مطالعہ کر لیا ہے۔ الحمد للہ اب یہ بالکل واضح ہے۔ پہلے میرا خیال یہ تھا کہ غلامی صرف عربوں ہی کے ہاں تھی۔ ایک اور سوال میرے ذہن میں پیدا ہوتا ہے۔ قرآن میں کچھ آیات منسوخ ہو گئی ہیں۔ جبکہ اللہ … Continue reading قرآن مجید میں کچھ آیات منسوخ کیوں ہیں؟