لفظ طہ اور یس پر درود شریف پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :ایک سوال ہے کہ تلاوت قرآن کے وقت اگر کوئ سورہ یس شروع کرنے سے پہلے لفظ یس کہ کر درود شریف صلی للہ علیہ وسلم کہے اسکے بعد والقرآن الحکیم سے آگے تلاوت جاری رکھے تو کیا یہ بدعت ہے ؟اور طہ کہے درود پڑھے پھر آگے شروع کرے … Continue reading لفظ طہ اور یس پر درود شریف پڑھنا