متشابہات کیا ہیں؟

سوال:  متشابہات سے کیا مراد ہے؟ان کی چھان پھٹک سے کیوں منع کیا گیا ہے؟ جواب:   متشابہات سے مراد آخرت سے متعلق وہ امور ہیں جن کی کوئی مثال دنیا میں موجود نہیں ہے۔ اس لئے انہیں انسانی زبان کے کچھ ملتے جلتے الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ قدیم زمانے … Continue reading متشابہات کیا ہیں؟