کیا عقل کے ذریعے خدا کی پہچان ممکن ہے؟

سوال:  قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ کا ذکر ہے۔ کیا خدا بھی جسم رکھتا ہے؟ جواب:   اللہ تعالیٰ کی ذات کا ہم شعور نہیں رکھ سکتے کیونکہ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ، ’کوئی چیز بھی اس کی مثل  نہیں ہے۔‘ یہ امور متشابہات میں سے ہے۔  اس لئے ان آیات کو پڑھتے ہوئے ہمیں یہ دل ہی دل میں اس … Continue reading کیا عقل کے ذریعے خدا کی پہچان ممکن ہے؟