اس پروگرام کا مقصد انتہائی غیر متعصبانہ انداز میں دنیا کے بڑے مذاہب کے عقائد و نظریات، فلسفہ، رسوم و رواج، عبادات اور تاریخ سے واقفیت حاصل کرنا ہے تاکہ ان معلومات کو ہم اسلام کی دعوت میں استعمال کر سکیں۔
اس پروگرام کے سات ماڈیولز ہیں جو نیچے لنک میں موجود ہے۔
مذاہب عالم ۔۔۔ بنیادی تعارف
ہندو مذہب
الحاد
یہودیت
عیسائیت
بدھ مت
دیگر مذاہب
اگر آپ سوال جواب کے لیے آن لائن استاذ کی بلا معاوضہ خدمات سے استفادہ کرنا چاہیں تو رجسٹریشن کے لیے یہاں ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی تفصیل ای میل کر دیجیے۔
mubashirnazir100@gmail.com
https://drive.google.com/drive/u/0/folders/12ODWBkAskGyloH1KMaU1b_1uPuhM9fW0
Registration-Form-ISPمذاہب عالم پروگرام