علوم الفقہ پروگرام

اس پروگرام کا مقصد علوم فقہیہ کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ  کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے علوم فقہ کے اعلی مباحث تک آسانی سے … Continue reading علوم الفقہ پروگرام