انسان کے لئے اللہ کی عبادت کیوں ضروری ہے؟

سوال:  بھائی میرا سوال یہ ہے کہ  انسان کے لئے اللہ کی عبادت کیوں ضروری ہے، جب کہ اللہ کے پاس تو اس کی عبادت کرنے کے لئے لاکھوں کروڑوں  فرشتے موجود ہیں، تو اللہ کو ہماری عبادت کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہماری عبادت تو اتنی اثر انداز بھی نہیں ہوتی؟ جواب:  آپ کے … Continue reading انسان کے لئے اللہ کی عبادت کیوں ضروری ہے؟