تاریخ میں جعلی کہانیوں کی روایات کے مختلف فرقوں کے عقائد کیوں ایجاد ہوئے؟

سوال:  مشکوٰۃ المصابیح میں تین فصلیں ہیں جن میں سے پہلی دو ہی قابلِ اعتماد ہیں۔ تیسری فصل میں تحقیق و تنقید کی گنجائش ہے۔ اس کے علاوہ سنداً صحیح احادیث (تاریخی)کو بھی درایتاً دیکھنے کی اشد ضرورت ہے ۔ کیامیں درست سمجھا ہوں؟ طلحہ خضر، لاہور جواب:  آپ نے بالکل صحیح ارشاد فرمایا ہے۔ … Continue reading تاریخ میں جعلی کہانیوں کی روایات کے مختلف فرقوں کے عقائد کیوں ایجاد ہوئے؟