قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی تاریخ سے متعلق سوالات

سوال:   سورۃ المومن میں دو مرتبہ مردہ اور دو مرتبہ زندہ کرنے سے بیان کیا گیا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ اسامہ ذوالفقار عباسی جواب:  ہماری اس موجودہ زندگی سے پہلے دور کو اللہ نے موت کہا ہے، اس کے بعد ہم ایک مرتبہ پیدا ہوجاتے ہیں، پھر موت کے مرحلے میں چلے جاتے … Continue reading قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی تاریخ سے متعلق سوالات