کونسا فرعون غرق ہوا تھا؟

سوال:    بھائی جس فرعون کے گھر موسی علیہ السلام نے پرورش پائی اور جس فرعون کو موسی علیہ السلام نے دعوت دی اور جو فرعون غرق ہوا ۔کیا یہ تینوں واقعات ایک ہی فرعون کے ساتھ ہوئے یا اس فہرست میں مختلف فرعون شامل ہیں؟ تنویر احمد مغل، اسلام آباد جواب: موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی پرورش … Continue reading کونسا فرعون غرق ہوا تھا؟