اینڈ آف سروس بینیفٹ میں کیا سود تو نہیں ہے؟

سوال:  سُود کی قرآن و سنت کی مطابق جامع تعریف کیا ھے؟ ٹیچنگ، میڈیکل یا گورنمنٹ کے دیگر اداروں میں 25 , 30 سال کی جاب کے بعد یکمشت یا  پینشن کی شکل میں ملنے والی ماہانہ رقم پر سود کا اطلاق تو نہیں ھوتا؟ جواب:  سود کو عربی زبان میں ربا کہتے ہیں۔ ربا … Continue reading اینڈ آف سروس بینیفٹ میں کیا سود تو نہیں ہے؟