قرآن و سنت کے خلاف عمل کرنے والے فرقوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال:  کیا دوسرے فرقے کی مسجد میں ہم داخل ہوں اور ان کے پیچھے کیا ہم نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  کسی بھی فرقہ کے حضرات کے ساتھ نماز پڑھنے میں قرآن و سنت میں منع نہیں کیا گیا ہے۔ امام جو بھی ہو، ہر انسان کو اس کی اپنی نیت کے لحاظ سے اسے … Continue reading قرآن و سنت کے خلاف عمل کرنے والے فرقوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟