ہم اس زندگی میں کیوں آ گئے اور ہمارا کیا قصور ہے؟

سوال:  سورۃ الاعراف میں آیا ہے : يٰبَنِيْٓ اٰدَمَ  اِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَـقُصُّوْنَ عَلَيْكُمْ اٰيٰتِيْ فَمَنِ اتَّقٰى وَاَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ۔ (الاعراف:35)  اس آیت میں جو عہد لیا گیا ہےکیا انسانوں سے یہ عہد عالم ارواح میں لیا گیا تھا یا پھر یہ کوئی دنیا ہی کا واقعہ ہے؟ جواب: سورۃ الاعراف … Continue reading ہم اس زندگی میں کیوں آ گئے اور ہمارا کیا قصور ہے؟