شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: آپ کا سوال بہت دلچسپ موضوع پر ہے۔ اس میں اصولی طور پر  جواب تو یہ ہے کہ قرآن مجید اور سنت نبوی میں اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی ٹیکنالوجی جب سامنے آتی ہے تو … Continue reading شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟