کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے اور ٹائم منجمنٹ کیا کروں؟

سوال: کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے ؟ جواب: دلچسپ سوال ہے جو کافی عرصے بعد آپ نے بھیجا ہے۔ تعویذ وغیرہ  کئی جادو ٹونا کرنے والے بنا دیتے ہیں جس میں وہ کسی جن سے مانگ رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ معلوم نہیں کہ اس تعویذ میں انہوں نے لکھا کیا ہے، … Continue reading کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے اور ٹائم منجمنٹ کیا کروں؟