شریعت میں رہبانیت یعنی دنیا پرستی چھوڑ دینے کا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر نذیر بھائی ، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ  شریعت میں رہبانیت کا کیا حکم ہے؟ ارمان جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ارمان بھائی آپ کے سوال کا جواب اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دے دیا ہے۔ ارشاد ہے۔ ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى … Continue reading شریعت میں رہبانیت یعنی دنیا پرستی چھوڑ دینے کا کیا حکم ہے؟