شیطان سے کیسے جان چھڑائیں؟ تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے سے کیا مراد ہے اور قرآن میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  میرا علوم القرآن کے متعلق ایک سوال ہے ،سورۃ ابراھیم کی 22 آیت میں ہے کہ شیطان ہمیں صرف دعوت دے سکتا ہے اور ہم پر کوئی زور زبردستی نہیں کرسکتا۔ سورۃ الاعراف کی  آیت نمبر 27میں ہے کہ شیطان اور اس کا قبیلہ ہمیں وہاں سے دیکھتے ہیں … Continue reading شیطان سے کیسے جان چھڑائیں؟ تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے سے کیا مراد ہے اور قرآن میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟