سود، ربوٰ اور انٹرسٹ کی کیلکولیشن کیسے ہوتی ہے؟

سوال: سر آجکل میں سود پر کافی ریسرچ کر رہا ہوں اور اس کو معروضی انداز سے سمجھنا چاہ رہا ہوں۔۔ ابھی تک میری اس بارے میں جو انڈرسٹینڈنگ بنی ہے وہ درج ذیل ہے اور اسی کے حوالے سے میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ دورِ رسالت میں سود کی مختلف شکلیں … Continue reading سود، ربوٰ اور انٹرسٹ کی کیلکولیشن کیسے ہوتی ہے؟