قصص القرآن میں قرآن مجید کے ان الفاظ کا معنی کیا ہے؟

سوال: سورہ القریش میں اللہ تعالی نے اپنی ایک نعمت کا ذکر کیا کہ اللہ تعالی نے قریش میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبت پیدا کی۔ برائے مہربانی سفر کی محبت کی وضاحت فرما دیں۔  ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب:یہاں پر محبت سے مراد ماٹیویشن ہے۔ اس کے لیے آپ کو جاہلیت … Continue reading قصص القرآن میں قرآن مجید کے ان الفاظ کا معنی کیا ہے؟