علوم القرآن سے متعلق سوالات

قرآن مجید میں غور و فکر کیسے کریں؟ سورۃ آل عمران میں مباہلہ کا ذکر ہے تو اس کا مقصد کیا ہے؟ علوم القرآن کیا ہیں اور منسوخ آیات کونسی ہیں؟ قرآن مجید میں کچھ آیات منسوخ کیوں ہیں؟ سورۃ البقرۃ اور اگلی آیات میں بنی اسرائیل کی تفصیلات سے ہمارا کیا تعلق ہے؟ سورۃ … Continue reading علوم القرآن سے متعلق سوالات