علوم القرآن سے متعلق سوالات

قرآن مجید میں غور و فکر کیسے کریں؟ قرآن مجید میں جو احکامات ہیں تو اس میں شریعت پر ریسرچ کیسے کریں؟ سورۃ آل عمران میں مباہلہ کا ذکر ہے تو اس کا مقصد کیا ہے؟ علوم القرآن کیا ہیں اور منسوخ آیات کونسی ہیں؟ قرآن مجید میں کچھ آیات منسوخ کیوں ہیں؟ سورۃ البقرۃ … Continue reading علوم القرآن سے متعلق سوالات