چار خواتین سے شادی کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اُمید ہے خیریت سے ہوں گے؟ قرآن مجید کی روشنی میں  چند معاشرتی سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ قرآن مجید کی آیت مبارکہ میں آزاد عورتوں  سے نکاح کو  بشرطِ عدل  بین الزوجین چار خواتین تک محدود کر دیا ہے۔ لیکن لونڈیوں کے معاملے میں عدل کی شرط مفقود نظر آتی ہے۔ اس کی کیا وجہ … Continue reading چار خواتین سے شادی کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟