روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو نظر انداز کیوں کر دیتے ہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو بالکل نظر انداز کیوں کردیتا ہے۔ اور حقوق نسواں کی بات کیوں نہیں کرتا ہمارے طبقے میں جن حضرات کو سیکولر پسند جدت پسند لبرل ازم کہا جاتا ہے کیا ان کو مخالف اسلام کہا جاءیگا۔ محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا وعلیکم السلام … Continue reading روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو نظر انداز کیوں کر دیتے ہیں؟