زلیخا صاحبہ کی حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام سے شادی ہوئی تھی یا نہیں؟ خلع کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

سوال: کیسے ہیں آپ طبیعت وغیرہ بہت دنوں بعد بات کررہا ہوں۔ کیا حضرت یوسف علیہ السلام اور زلیخا کی شادی ہوئی تھی کیا کیا اسکی کوئ مضبوط دلیل ہے کیا؟ محمد جعفر، گوکک، کارناٹک، انڈیا جواب: حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کی زلیخا صاحبہ سے شادی کا قرآن و حدیث میں کچھ نہیں  بتایا … Continue reading زلیخا صاحبہ کی حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام سے شادی ہوئی تھی یا نہیں؟ خلع کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟