زمین کے نیچے تہہ بہ تہہ 7 زمینیں کونسی ہیں؟

السلام علیکم ارحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک حدیث میں آیا ہے جسے اثر ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جس کا مفہوم اسطرح ہے کہ ہماری زمین کی طرح اور سات زمینیں ہیں اور ان میں بھی ہمارے انبیاء کی طرح انبیاء ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ زمینیں ہیں؟ کیا یہ زمین کے … Continue reading زمین کے نیچے تہہ بہ تہہ 7 زمینیں کونسی ہیں؟