ماوراءالنہر خراسان، ترکستان، توران، خوارزم اور وادیء فرغانہ کے حدود اربعہ کا تعین کس طرح کرسکتے ہیں؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ مبشر بھائی مجھے ایک سوال بہت کھٹک رہا ہے اور وہ سوال جغرافیہ سے متعلق ہے اور وہ سوال ہے کیونکہ ہم اردو کی کتابوں میں یہ علاقے پڑھتے ہیں۔ موجودہ زمانے میں اگر ہم ماوراءالنہر خراسان ترکستان توران خوارزم اور وادیء فرغانہ کے حدود اربعہ کا تعین کس … Continue reading ماوراءالنہر خراسان، ترکستان، توران، خوارزم اور وادیء فرغانہ کے حدود اربعہ کا تعین کس طرح کرسکتے ہیں؟