حدیث میں کنفیوژن کا حل کیا ہے؟

السلام علیکم سر سر ہمارے ہاں جنازہ پڑھانے سے قبل اکثر مولوی صاحب 2 احادیث لازمی سناتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔ رسول اللہ نے فرمایا کہ جس کے جنازے میں 3 قطاریں بن جائیں اس کی بخشش ہو جاتی ہے۔ بظاہر یہ حدیث اللہ کے کریایشن پلان کے خلاف لگتی ہے۔ اس کی … Continue reading حدیث میں کنفیوژن کا حل کیا ہے؟