سورۃ الکہف میں اصحاب کہف، خضر، ذو القرنین اور یاجوج ماجوج کا مطلب کیا ہے؟

سوال: اصحاب کہف کہاں کے رہنے والے تھے اور کیا وہ جس غارمیں تھے وہ اب بھی موجود ہے؟ جواب: حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام پر کافی عرصے بعد لوگ ایمان لائے۔ آپ کی دعوت فلسطین یروشلم سے شروع ہوئی تھی لیکن پھر آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پورے روم ایمپائر میں  … Continue reading سورۃ الکہف میں اصحاب کہف، خضر، ذو القرنین اور یاجوج ماجوج کا مطلب کیا ہے؟