قرآن مجید اور تاریخ میں بنی اسرائیل اور یہودیوں میں کیا فرق ہے؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوبان بھائی آپ کا تجزیہ بہت دلچسپ ہے اور آپ تفصیل سے اسٹڈیز کر رہے ہیں جس میں بہت خوشی ہے۔ میں اردو میں آپ کے ارشادات کا جواب عرض کرتا ہوں۔  بنی اسرائیل کا صرف ایک فرقہ یہودی ہیں جبکہ ان کا ایک فرقہ تو حضرت عیسی علیہ الصلوۃ … Continue reading قرآن مجید اور تاریخ میں بنی اسرائیل اور یہودیوں میں کیا فرق ہے؟