بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟

سوال: بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: کچھ دن پہلے آپ سے ایگرکلچر کے خلاف حدیث کی بات چلی تھی۔ ابھی میں نے وہ حدیث دیکھی ہے تو اس میں پورا سیاق و سباق مل جاتا ہے۔  اصل حدیث کا تعلق اس حالت … Continue reading بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟