شیطان جن تھا یا فرشتہ؟

سوال: شیطان جن تھا یا فرشتہ؟ جواب: اس کا جواب قرآن مجید میں ہے کہ شیطان جن ہی تھا۔ وہ نیک جن تھا اور اس کا فرشتوں سے تعلق تھا اور گپ شپ کرتا تھا۔  سورۃ الکہف ہی میں ارشاد ہے۔ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ … Continue reading شیطان جن تھا یا فرشتہ؟