چار شادیوں کا استعمال کیوں اور کیسے؟

 سوال: سر آج سورۂ نساء کا مطالعہ کیا ہے۔ اس میں تعدد ازواج کے متعلق میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے۔ آیت نمبر3 میں اللہ نے جو حکم دیا ہے چار تک شادیاں کرنے کا وہ اس لیے ہے کہ یتیموں کی کفالت ہو سکے اور ساتھ ہی انصاف کی شرط بھی لگائی ہے۔اور … Continue reading چار شادیوں کا استعمال کیوں اور کیسے؟