جڑانوالہ میں غیر مسلموں پر ظلم کرنے پر دین کے احکامات کیا ہیں؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ امید ہے اللہ کریم کے بے پناہ فضل و کرم کے سائے میں ہوں گے اور یہ سایہ ہمیشہ قائم رہے۔ بھائی جڑانوالہ کا واقعہ آج کل ہر طرف موضوعِ بحث ہے، اسی بابت کچھ سوالات عرض ہیں۔ واقعہ وقوع پذیر ہونے کے بعد ہر طبقہ مذمت کر رہا۔ اس … Continue reading جڑانوالہ میں غیر مسلموں پر ظلم کرنے پر دین کے احکامات کیا ہیں؟