مسلک اور مکتبہ فکر میں بنیادی فرق کیا ہے اور مسلمانوں میں فرقہ پرستی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

سوال: مسلک اور مکتبہ فکر میں بنیادی فرق کیا ہے؟ جواب: عام طور پر لوگ اپنے اپنے معنی میں مسلک، مکتبہ فکر، فرقہ سب الفاظ کو ایک ہی معنی میں کہہ دیتے ہیں۔ علمی طور پر اس میں فرق یہ ہے کہ مکتبہ فکر وہ ہوتا ہے کہ ایک پڑھے لکھے انسان کے ذہن میں … Continue reading مسلک اور مکتبہ فکر میں بنیادی فرق کیا ہے اور مسلمانوں میں فرقہ پرستی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟