کیا صرف سید اور ولی حضرات کی اولاد لازماً جنت کے سردار ہوں گے؟

سوال: ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما جنتی جوانوں کے سردار ہوں گے۔  کیا جنت میں بھی سرداری کا نظام ہوگا؟ جس طرح دنیا میں سرداری ہوتی ہے؟ کیا ہر جنتی اپنی جنت کا خود سردار/ حکمران … Continue reading کیا صرف سید اور ولی حضرات کی اولاد لازماً جنت کے سردار ہوں گے؟