کیا دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھانا لازمی ہیں؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛  کیا دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھانا لازمی ہیں؟ اگر لازم ہیں تو ہاتھ اٹھانے کا سٹائل کیاہونا چاہئے، بعض لوگوں نے دونوں ہاتھ ملائے ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ نے کھولے ہوئے ہوتے ہیں ، اسی طرح  بعض نے بہت بلند کئے ہوتے ہیں اور کچھ نے بمشکل … Continue reading کیا دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھانا لازمی ہیں؟